SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "RANG E EID SAATON KAY" ,
AUTHOR : MATAHIL TANAWISH,
CATEGORY : POLICE OFFICER EMOTIONS, BASED ROMANTIC....
Novel Description
ناول کا نام: رنگ عید ساعتوں کے
مصنفہ: متاہل تناوش
اشاعت: Hina Digest – اکتوبر 2010
After Marriage| Eid Based 
ہیرو عبید کو ہیروئن عمیرہ پسند ہوتی ہے
عمیرہ دراصل عبید کی بہن کی نند ہے، اسی نسبت سے دونوں خاندانوں کا آنا جانا رہتا ہے۔
عبید کی بہن کا اپنے سسرال والوں کے ساتھ رویہ مناسب نہیں ہوتا
وہ اپنے شوہر احد پر الگ گھر لینے کا دباؤ ڈالتی رہتی ہے۔ احد کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، اس لیے وہ اپنی ماں کو چھوڑ کر الگ رہنے پر آمادہ نہیں ہوتا 
صورتِ حال اُس وقت مزید بگڑ جاتی ہے جب عبید کی والدہ بھی بیٹی کا ساتھ دینے لگتی ہیں، جس سے گھر کا ماحول کشیدہ رہنے لگتا ہے 

ایسے میں کیسے حالات سنبھلتے ہیں 
Happy Ending
----------------------------------------------------------
MATAHIL TANAWISH NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments