SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL ; 'ULJHA HUA SA KUCH",
AUTHOR : ASIA RAEES KHAN,
CATEGORY : LOVE STORY BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناول: اُلجھا ہوا سا کچھ
مصنفہ: آسیہ رئیس خان
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 2026
یہ ایک خوبصورت اور جذباتی رومانوی کہانی ہے 
کہانی کے مرکزی کردار امام اور اریبہ ہیں۔ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، مگر حالات اور رشتوں کی مجبوریوں نے ان کی زندگی کو پیچیدہ بنا رکھا ہے۔ کبھی کبھی انسان کے اپنے ہی لوگ اس کی خوشیوں کے راستے میں رکاوٹ بن جاتے ہیں، اور یہی کشمکش اس کہانی میں بھی نظر آتی ہے۔
اریبہ کی زندگی بچپن سے ہی محرومیوں سے بھری رہی۔
کم عمری میں ماں باپ کے سائے سے محروم ہو کر وہ رشتوں کے درمیان تو رہی، مگر محبت اور اپنائیت کا احساس اسے کبھی نہ مل سکا۔ وہ ہمیشہ سلطانہ کی محبت کی طلبگار رہی، مگر قسمت نے اسے وہ شفقت نصیب نہ ہونے دی جس کی وہ آرزو کرتی تھی۔
سلطانہ کی محبت صرف اپنے بیٹوں اور امام تک محدود تھی، اور یہی وابستگی امام کے لیے ایک آزمائش بن گئی
۔ ایک طرف دل کی چاہت تھی اور دوسری طرف خالہ کے احسانات کا بوجھ، جس نے اسے فیصلہ کرنے میں الجھا دیا۔۔
آگے کیا ہوتا ہے۔۔۔
Happy Ending کے ساتھ یہ پیارا سا ناول ضرور پڑھیے
------------------------------------------------------------------
ASIA RAEES KHAN NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST......
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments