NOVEL : "HUM SAWERA DAIKHYNGY",WRITTEN BY SAMRA BUKHARI COMPLETE...

SOCIAL DIGEST WRITTER  

NOVEL : "HUM SAWERA DAIKHYNGY",

  AUTHOR : SAMRA BUKHARI....

CATEGORY :  COUSIN EMOTIONS BASED NOVEL.......


Novel Description

ناول: ہم سویرا دیکھیں گے 

مصنفہ: ثمرہ بخاری ✍️
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(جولائی 1999)
Funny 😍Classic Couisn based
ہیرو رازی کا بچپن اپنی نانی کے گھر گزرا۔ وقت کے ساتھ وہ بیرونِ ملک چلا گیا اور برسوں بعد نانی کے انتقال پر پہلی مرتبہ اپنی والدہ کے ساتھ پاکستان واپس آتا ہے۔ ✈️🏡
رازی صاف گو، منہ پھٹ اور حد درجہ سچا ہے 😄 اسی صاف گوئی کی وجہ سے اس کی اپنی پھوپھو اور چچی کے ساتھ دلچسپ نوک جھونک رہتی ہے جو کہانی میں مزاح کا خوبصورت رنگ بھر دیتی ہے۔ 😆🌿
ہیروئن تسکین  چچا کی بیٹی ہے۔ اس کے والد نے اس کی ماں کو طلاق دے کر دوسری شادی کر لی تھی۔ 💔  گھر میں اس کے ساتھ سلوک کسی ملازمہ جیسا کیا جاتا ہے۔ 😔
تسکین خاموش مزاج، صابر اور باوقار لڑکی ہے جو حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہے۔ 🌷
رازی آہستہ آہستہ تسکین کی سادگی اور معصومیت سے متاثر ہونے لگتا ہے۔ 💞 دونوں کے درمیان احساسات پروان چڑھتے ہیں اور کہانی ایک خوبصورت موڑ لیتی ہے۔

خوشگوار انجام (Happy Ending) 
------------------------------------------------

SAMRA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Drive Link  OR Media Fire Link

Books & Literature

 AND

ONLINE READING     

Post a Comment

0 Comments