SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : NADIA AMEEN,
NOVEL : "SHIKAST E FATIHANA",
CATEGORRY : AGE DIFFERENCE, GANGSTER , AFTER MARRIAGE EMOTIONS BASED.....
Novel Description
چونکہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوتا ہے ہیروئن چاہتی ہے کہ سب غلط کام چھوڑ دے لیکن یہ سب بہت مشکل ہوتا ہے
اور اسی دوران ان کے ساتھ کچھ ٹریجڈی بھی ہوتی ہے
ضرور پڑھیں بہت پیارا ناول HappyEnding ہے
**********************************************
STORRY SCENE :
تمہاری ٹیچر نے شکایت کی ہے تمہاری تم اپنی سٹڈیز پر بالکل توجہ نہیں دے رہی ہو۔کیوں ہے ایسا۔”وہ س۔۔ ہونٹوں میں دبائے ۔۔۔ صحیح سے جلانے لگا پھر یہ گہرا کش لے کر اسے جواب طلب نگاہوں سے دیکھا۔
“ایسا کچھ نہیں ہے میں پڑھ تو رہی ہوں۔”اس نے کمزور سی آواز میں جوابا کہا تھا۔
“اب کے ٹیسٹ میں تمہارے کتنے مارکس تھے۔” اس کا دل دھک سے رہ گیا۔
“سب کے کم۔”
“میں سب کے متعلق نہیں پوچھ رہا صرف تمہارے متعلق پوچھ رہا ہوں تمہیں پتہ ہے کہ تمہارے ایگزمز ہونے والے ہیں اگر یہ حال رہا تو کیا پڑھو گی تم۔”وہ خاموش رہی تھی۔
“یقیناً مس ہما نے شکایت لگائی ہوگی وہ جلتی مجھ سے ہمیشہ کلاس میں مجھے ڈانٹتی ہیں۔مجھے پتہ ہے انہیں سارا غصہ سر رضوان کا ہے وہ مجھ پہ زیادہ توجہ دیتے ہیں وہ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں اور وہ یہ برداشت نہیں کر سکتی وہ چاہتی ہیں کہ رضوان صرف اور صرف ان پر توجہ دیں اتنا سج دھج کر ان کے لیے آتی ہیں وہ۔”بغیر رک کے بولے چلے جا رہی تھی اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تھا۔
“میں تم سے مس ہما کے موضوع پر بات نہیں کر رہا میں تمہاری سٹڈیز کے بارے میں بات کر رہا ہوں آئندہ اگر تمہارا ٹیسٹ اس قدر بکواس اور تھرڈ کلاس ہوا تو میں تمہاری پڑھائی کا سلسلہ بند کر دوں گا۔”وہ اس پر جھکتا غرایا۔
---------------------------------------------------------------
NADIYA AMEEN NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments