SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "NAYI RUTEIN, NAYE KHUAB",
AUTHOR : BUSHRA AHMED,
CATEGORY ; EMERGENCY NIKAH EMOTIONS BASED......
NOVEL DESCRIPTION :
شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2005
صفحات: 34
ہنگامی نکاح (Emergency Nikah) اور شادی کے بعد (After Marriage) کی کہانی پر مبنی پرانے دور کا ایک بہترین ناول، جو پختہ اندازِ تحریر میں لکھا گیا ہے، اسے ضرور پڑھیں۔
ہیروئن ندا کی والدہ کی وفات ہو چکی ہوتی ہے۔ جب اس کے والد کی طبیعت زیادہ خراب ہوتی ہے تو ان کے پرانے دوست ان کی عیادت کے لیے آتے ہیں، جو کہ ہیرو ہادی کے والد ہیں۔
والد کی حالت اچانک زیادہ بگڑنے پر ندا کا ہادی کے ساتھ اضطراری (ایمرجنسی) حالت میں نکاح کر دیا جاتا ہے۔ والد کی وفات کے بعد ہادی کے والد ندا کو اپنے گھر لے آتے ہیں، جہاں سب جوائنٹ فیملی کی صورت میں رہتے ہیں۔ ہیرو ملازمت کے سلسلے میں شہر سے باہر رہتا ہے۔
ہیرو کا رویہ سخت (Rude) ہوتا ہے اور وہ پہلے سے کسی اور کو پسند کرتا ہے۔ شادی کے بعد دونوں کے درمیان حالات کیسے بدلتے ہیں اور کہانی کس طرح آگے بڑھتی ہے، یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں۔
اس کا اختتام بہت خوبصورت اور خوشگوار (Happy Ending) ہے۔
--------------------------------------------------------------------------------
BUSHRA AHMED NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE...
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

0 Comments