SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "PEHLI NAZAR KA INAAM",
AUTHOR : ASIA RAZAQI,
CATEGORY : NIKAH BASED ROMANTIC.....
NOVEL DESCRIPTION :
نولٹ کا نام: پہلی نظر کا انعام
شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ، مئی 2011
مصنفہ: آسیہ رزاقی (مرحومہ)
صفحات: 35
نکاح کے بعد کی یہ ایک دل چھو لینے والی خاندانی کہانی ہے جو انتہائی پختہ انداز میں لکھی گئی ہے، اسے ضرور پڑھیں۔
ہیروئن "عنصہ" تین بہن بھائی ہیں۔ ہیروئن کی خالہ کافی امیر ہیں جبکہ ہیروئن کے گھر والے ایک متوسط (Middle Class) خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ اپنے بیٹے کے لیے ہیروئن کا ہاتھ مانگتی ہیں جو تعلیم کی غرض سے بیرونِ ملک جا رہا ہوتا ہے۔ جانے سے پہلے دونوں کا نکاح کر دیا جاتا ہے۔
ہیروئن کے والد کی اچانک وفات کے بعد گھر کے حالات مزید خراب ہو جاتے ہیں۔ ہیروئن کا چھوٹا بھائی شادی شدہ اور کافی خود غرض ہے، وہ اپنی بہنوں اور ماں کو چھوڑ کر بیوی کو لے کر دوسرے شہر منتقل ہو جاتا ہے۔ ہیروئن کی والدہ کی دوست ان کا بہت خیال رکھتی ہیں۔ ہیرو "زکریا" ان آنٹی کا بھتیجا ہے۔ کہانی بہت اچھی آگے بڑھتی ہے۔
یہ ایک خوشگوار اختتام (Happy Ending) والی کہانی ہے۔
-----------------------------------------------------------------------------------------
ASIA RAZAQI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

0 Comments