AUTHOR : RASHIDA RIFFAT
NOVELET : YAHI TO HAI APNA PAN
RASHIDA RIFFAT NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
Novel Description :
ناول: یہی تو ہے وہ اپنا پن
مصنفہ: راشدہ رفعت
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2008
Lovely Story
ہیرو حمزہ اپنے والدین کے ساتھ بیرون ملک رہائش پذیر ہے
اس کی والدہ ہمیشہ اپنے والد کے بارے میں فکر مند رہتی ہیں جو پاکستان میں اکیلے رہتے ہیں۔ ان کے ساتھ تین یتیم بچیاں بھی ہیں، جن کے والدین سڑک حادثے میں جاں بحق ہو چکے ہیں
کام کی غرض سے حمزہ کچھ مہینوں کے لیے ننھیال، پاکستان آتا ہے
وہاں اسے ہیروئن ثانیہ ملتی ہے، جو اس کی کزن ہے
کہانی میں رشتوں کی نزاکت، خاندانی محبت اور اپنائیت کو بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے
آخرکار کہانی خوشگوار اختتام پر پہنچتی ہے، جہاں سب کے دلوں میں محبت اور سکون ہوتا ہے
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN
OR
OR
AND
ONLINE READING

0 Comments