SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : SEEMA MUNAAF,
NOVEL : "KABHI NA TOTNAY WALA HISAAR",
CATEGORY : OFFICE BASED, EMOTIONS BASED ROMANTIC ...
Novel Description
خدیجہ کے والدین کے انتقال کے بعد گھر کی تمام ذمہ داریاں اس کے نازک کندھوں پر آ جاتی ہیں۔ وہ اپنے بہن بھائیوں کے لیے خود کو مضبوط بناتی ہے اور ملازمت کرنے لگتی ہے 

دفتر میں اس کا باس اچھے کردار کا مالک نہیں ہوتا اور خدیجہ کو بری نیت سے دیکھتا ہے، جو اس کے لیے ایک بڑی آزمائش بن جاتا ہے۔
ایسے مشکل وقت میں احمد
جو اس کا کولیگ ہوتا ہے، خدیجہ کا سہارا بنتا ہے۔ وہ نہ صرف اس کی مدد کرتا ہے بلکہ اسے ایک بہتر اور محفوظ دفتر میں نوکری بھی دلواتا ہے 
خدیجہ کو اپنے بہن بھائیوں کی طرف سے مسئلے مسائل ہوتے ہیں۔
ایک اور بہن کی شادی کے بعد کی زندگی کو بھی کہانی میں خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے، جو قصے کو مزید حقیقت کے قریب لے آتی ہے۔
یہ ایک سادہ، حقیقت پسندانہ اور دل کو چھو لینے والی گھریلو کہانی ہے 
آخرکار صبر، حوصلہ اور محبت سب مسائل کا حل بن جاتے ہیں۔
ہیپی اینڈنگ
------------------------------------------------------
SEEMA MUNAAF NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments