SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : RIFFAT SHAKOOR,
NOVELET : "APNI NIGEHBANI MUJHE DEDO",
CATEGORY : EMOTIONS BASED.....
NOVEL DESCRIPTION ;
ناول کا نام: اپنی نگہبانی مجھے دے دو
مصنفہ: رفعت شکو
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (ستمبر 1998)
یہ ایک جذبات سے بھرپور اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 
ہیروئن نمرہ کا سوتیلا باپ اچھے کردار کا مالک نہیں ہوتا اور اس کی بری نظر نمرہ کی زندگی کو اذیت میں مبتلا کر دیتی ہے 
مجبور ہو کر نمرہ گھر چھوڑ کر کسی رفاہی ادارے میں رہنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ اسی دوران ایک حادثاتی ملاقات ہوتی ہے جب اس کی ٹکر طلحہ کی گاڑی سے ہو جاتی ہے 
طلحہ کا رویہ ہمدردانہ اور محافظانہ ہوتا ہے، وہ نمرہ کو اپنے گھر لے آتا ہے 
یہیں سے کہانی ایک نئے رخ پر چل پڑتی ہے… آگے کیا ہوتا ہے؟ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 
---------------------------------------------------------------------------------------------------------
RIFFAT SHAKOOR NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments