SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "NAYA SAAL AUR HAAATH MEIN TERA HAATH" ,
AUTHOR : SHAZIA MUSTAFA,
CATEGORY : RUDE HERO EMOTIONS, BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناول کا نام: نیا سال اور ہاتھ میں تیرا ہاتھ
مصنفہ: شازیہ مصطفی
اشاعت: ردا ڈائجسٹ — جنوری 2011
Rude Hero based 

ہیرو تابش اپنی کزن کو پسند کرتا تھا، مگر وہ اسے دھوکا دے کر کسی اور سے شادی کر لیتی ہے 
اس صدمے کے بعد تابش کا مزاج سخت ہو جاتا ہے اور وہ لوگوں، خاص طور پر ہیروئن کے ساتھ بہت رُوکھا اور بے رخی والا رویہ رکھتا ہے 
ہیروئن رُشنا کی زندگی بھی آزمائشوں سے بھری ہوتی ہے۔ ماں کی وفات کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں، جس کے بعد رُشنا اپنی خالہ کے ساتھ رہنے آ جاتی ہے، جو کہ تابش کی چاچی ہوتی ہیں 
رُشنا ایک نرم دل، خاموش اور برداشت کرنے والی لڑکی ہے 
رُشنا دل ہی دل میں تابش کو پسند کرنے لگتی ہے 
مگر تابش اپنے ماضی کے زخموں کی وجہ سے اس کے ساتھ سخت اور تلخ رویہ اختیار کیے رکھتا ہے 

وقت کے ساتھ حالات بدلتے ہیں، غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں 
اور بالآخر کہانی ایک خوشگوار انجام (ہیپی اینڈنگ) پر ختم ہوتی ہے
---------------------------------------------------------
"SHAZIA MUSTAFA" NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments