SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR ; NIGHAT SEEMA,
NOVELET : "ABHI IK KHUAB BAQI HAI",
CATEGORY: SECOND MARRIAGE,AMAZING STORRY BASED.....
Novel Description
ناول: ابھی اک خواب باقی ہے
مصنفہ: نگہت سیما
ڈائجسٹ: پاکیزہ (اپریل 2007 تا ستمبر 2007)
| اقساط: 6 
Second Marriage based | Heart touching Story 
کہانی کی جھلک:
عالیہ ایک معصوم سی لڑکی ہے جس کی ماں کے انتقال کے بعد والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔ سوتیلی ماں اپنے چھوٹے بھائی آرب
کو بھی ساتھ لے آتی ہیں، کیونکہ وہ یتیم ہوتا ہے۔ عالیہ ابھی کم عمر ہی ہوتی ہے کہ اس کی زندگی کے فیصلے اس کی مرضی کے بغیر طے ہونے لگتے ہیں—سوتیلی ماں اس کی شادی اپنی شادی شدہ کزن سے فکس کر دیتی ہیں۔
اچانک والد کا ایک دوست عالیہ کو اپنے بیٹے کے لیے مانگ لیتا ہے، جو بیرونِ ملک ہوتا ہے اور کسی اور سے محبت کرتا ہے۔ شادی کے بعد وہ عالیہ کو قبول نہیں کرتا
اور اسے گھر سے نکال دیتا ہے۔
چار برس بعد عالیہ وطن واپس آتی ہے تو گھر کا ماحول اجنبی بن چکا ہوتا ہے—بھابیوں اور ان کی بہنوں کا راج، طنزیہ رویّے اور سرد مہری۔ اسی واپسی پر عالیہ پر ایک حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ آرب 
اسے برسوں سے چاہتا تھا، اور سوتیلی ماں کی ساری سازشیں اسی محبت کے گرد گھومتی تھیں۔
آرب کا کردار خاموش، مضبوط اور بے حد خوبصورت ہے 
یہ ناول گھریلو جذبات، دکھ، صبر اور امید کا حسین امتزاج ہے، جس کا انجام خوش کن 
ہے۔
سادہ مگر گہری کہانیوں کے شوقین قارئین کے لیے ایک یادگار انتخاب
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------
"NIGHAT SEEMA" NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
Download Link OR Direct Drive Link
AND
ONLINE READING
0 Comments