NOVEL : "CHAND SE PHOOL TAK',WRITTEN BY ZUMER NAEEM AJAR, COMPLETE....

 SOCIAL DIGEST WRITTER

   NOVEL : "CHAND SE PHOOL TAK',

AUTHOR : ZUMER NAEEM AJAR,

CATEGORY :HERO POLICE OFFICER, FORCED MARRIAGE  BASED ROMANTIC.....



Novel Description

ناول کا نام: چاند سے پھول تلک

مصنفہ: زمر نعیم اجر
اشاعت: حنا ڈائجسٹ (ستمبر–اکتوبر 2002)
یہ

Hero Police Officer Based | Forced Marriage | After Marriage | Romantic | Intresting Story 🌸💖


ہیرو معارج ایک پولیس ہے اور ہیروئن آنچل کے بہنوئی کا دوست ہے 💕
آنچل کا تعلق ایک قدامت پسند خاندان سے ہے، جب کہ معارج خاصا بولڈ اور کھلے مزاج کا مالک ہے۔ آنچل اپنی بہن سے ملنے آتی ہے، وہیں معارج کی نظر اس پر پڑتی ہے اور وہ اسے پسند کرنے لگتا ہے 🌙
دونوں کی منگنی ہو جاتی ہے 🙂
لیکن جب ہیروئن کے گھر والوں کو ہیرو کی بولڈ نیچر پسند نہیں آتی تو وہ منگنی توڑ دیتے ہیں 😔
ہیرو کے گھر والے اب بھی آنچل سے رابطے میں رہتے ہیں، جس پر ہیروئن کی بی بی جان کو بہت دکھ ہوتا ہے۔ غصّے میں آ کر وہ معارج سے کہہ دیتی ہیں کہ آنچل سے شادی کر کے اسے اپنے ساتھ لے جائے 😍
اس کے بعد کہانی شادی کے بعد کے حالات پر آگے بڑھتی ہے، اور بہت پیاری کہانی ہے🌸🌸
ہیپی اینڈنگ ہے 💜💜

'ZUMER NAEEM AJAR' NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST ......

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Media Fire Link OR Drive Link 

 AND

ONLINE READING   

Post a Comment

0 Comments