SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : SADIA WAHEED ALAM,
NOVELET : "BE DAAGH SABZAY KI BAHAR",
CATEGORY : LOVE BASED ROMANTIC ...
Novel Description
ناولٹ کا نام: بے داغ سبزے کی بہار
مصنفہ: سعدیہ وحید عالم
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2002
ماہین کی زندگی اُس وقت بدل جاتی ہے جب اُس کی والدہ کا انتقال ہو جاتا ہے 
والد دوسری شادی کر لیتے ہیں لیکن سوتیلی ماں کا رویہ بالکل اچھا نہیں ہوتا 
گھر کا ماحول اُس کے لیے ناقابلِ برداشت بن جاتا ہے، جس پر وہ ملازمت کے سلسلے میں دوسرے شہر منتقل ہو جاتی ہے
اور وہاں اپنے رشتہ داروں کے گھر رہنے لگتی ہے 
اسی دوران ماہین کی ملاقات فرحان سے ہوتی ہے 
اُس کا انداز اور رویہ ماہین کے دل کو بہت بھاتا ہے 
آہستہ آہستہ زندگی کے اداس رنگ مٹنے لگتے ہیں 
یہ کہانی محبت، صبر اور قسمت کے حسین امتزاج پر مبنی ہے 
ضرور پڑھیں
-----------------------------------------------------------------------------------------
SADIA AZIZ AFRIDI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments