SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR ; NIGHAT ABDULLAH,
NOVELET : "KHUABON KAY IS ROOP O NAGAR MEIN",
CATEGORY ; LOVE STORRY EMOTIONS BASED.....
Novel Description
ناولٹ کا نام: خوابوں کے اِس روپ نگر میں
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 1995
کہانی کی ہیروئن آمنہ ہے جن کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے، جبکہ والد صاحب علالت کے باعث اکثر بیمار رہتے ہیں۔ آمنہ ایک درمیانے طبقے سے تعلق رکھتی ہے اور ملازمت کرتی ہے۔ اس کا آفس کولیگ خرّم اسے بے حد پسند کرتا ہے
—خرّم کا کردار نہایت معصوم اور دلکش محسوس ہوتا ہے۔
دوسری طرف کہانی میں عاشق حسین کا کردار ہے، جس پر ایک لڑکی کے قتل کا الزام ہے۔ وہ جیل سے فرار ہو کر آمنہ کے گھر پناہ لیتا ہے۔ وہ دراصل آمنہ کے والد کے دوست کا بیٹا ہے، اور یہی موڑ کہانی کو مزید سنسنی خیز بنا دیتا ہے۔ آگے کی تفصیل کے لیے ناولٹ خود ضرور پڑھیں 
اختتام: خوشگوار بھی ہے اور دل کو نم کر دینے والا بھی 


مجموعی طور پر ایک خوبصورت، جذباتی اور یاد رہ جانے والی کہانی
------------------------------------------------------
NIGHAT ABDULLAH NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
Download Link OR Direct Drive Link
AND
ONLINE READING
0 Comments