SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET :'ZINDAGI KI BISAAT PER",
AUTHOR : REHANA AFTAB,
CATEGORY ; EMOTIONS BASED....
NOVEL DESCRIPTION :
ناولٹ: زندگی کی بساط پر
مصنفہ: ریحانہ آفتاب
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اکتوبر 2004
ہیروئن اعتباع بلال اور ہیرو کنعان شاہ ہمسائے بھی ہیں اور دونوں کے والدین آپس میں گہرے دوست، اسی لیے سب ایک ہی فیملی کی طرح رہتے ہیں 

کنعان دل ہی دل میں اعتباع کو بہت پسند کرتا ہے، مگر اپنے جذبات کا اظہار کھل کر نہیں کر پاتا 
کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب ہیروئن کی بہن لاریب کی زندگی میں ایک غلط شخص داخل ہوتا ہے، جو آخرکار اسے دھوکا دے دیتا ہے 
حالات اس حد تک بگڑ جاتے ہیں کہ بدنامی کے خوف سے لاریب کی فوری شادی ضروری ہو جاتی ہے۔ ایسے نازک وقت میں اعتباع، اپنے دل پر پتھر رکھ کر، کنعان کو اپنی بہن سے شادی پر مجبور کر دیتی ہے 
یہ ناولٹ قربانی، احساس اور رشتوں کی نزاکت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے 
کہانی میں ہلکی پھلکی رومانویت بھی ہے
اور انجام خوشگوار 
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ 
------------------------------------------------------------
REHANA AFTAB NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
A famous digest writer who wrote romantic, suspense, and thrilling novels, Fantacy , Emotions, Love, include this novel.
ONLINE READING
0 Comments