SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : "HARF MEIN ROSHNI MILAO KABHI" ,
AUTHOR : SHAZIA CHUDHRY,
CATEGORY : EMOTIONS, BASED ROMANTIC....
NOVEL DECRIPTION :
روشان اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہے اور ایک خودمختار، بااعتماد لڑکی کے طور پر نوکری کرتی ہے
جب اس کے ماموں کی فیملی گاؤں سے شہر آتی ہے تو وہ روشان کو دی گئی آزادی پر ناک بھوں چڑھاتے ہیں۔ ان کے نزدیک شہر کی لڑکیاں حد سے زیادہ آزاد اور بےباک ہوتی ہیں
اسی خاندان میں روشان کا کزن واسع بھی شامل ہے، جو CSS کی تیاری کر رہا ہے۔ وہ خوش اخلاق، سمجھدار اور مثبت سوچ رکھنے والا نوجوان ہے 
ماموں کے گھر شادی کے سلسلے میں روشن کا جانا اس کی زندگی کا اہم موڑ ثابت ہوتا ہے۔ وہاں ایسے تلخ اور چونکا دینے والے واقعات سامنے آتے ہیں جو اسے اندر تک ہلا دیتے ہیں۔ جن لوگوں کو اس کی آزادی پر اعتراض تھا، انہی کے چہروں سے ان کی اپنی چھپی ہوئی غلاظت بےنقاب ہو جاتی ہے 
کہانی معاشرتی دوہرے معیار، عورت کی آزادی اور سچائی کو بڑے خوبصورت انداز میں اجاگر کرتی ہے۔
واقعی ایک اچھی، سوچنے پر مجبور کرنے والی کہانی
------------------------------------------------------------
SHAZIA CHUDHRY NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments