SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : 'SHART',
AUTHOR : NABILA AZIZ,
CATEGORY : KHOON BAHA BASED ROMANTIC...
Novel Description
ناول: شرط
مصنفہ: نبیلہ عزیز
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 2010
Khoon Baha Based | After Marriage | Haveli Based |
کہانی کی ہیروئن زیست ہے جس کی والدہ کی وفات کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔۔
حویلی سے تعلق ہونے کے باوجود سوتیلی ماں اور سوتیلے بہن بھائیوں کا سرد رویہ، پھر والد کا اُسے شہر پڑھائی کے لیے بھیج دینا— 
ہاسٹل کی زندگی اور دوستوں کے ساتھ آزادی کا ماحول کہانی کو ہلکا پھلکا رنگ دیتا ہے، خاص طور پر ہوٹل والا سین 
جہاں باتوں باتوں میں شرط لگتی ہے اور زیست، مکرم علی آفریدی کے ساتھ محبت کا کھیل کھیلنے کا چیلنج قبول کر لیتی ہے 
یہ حصہ رومان اور تجسس سے بھرپور ہے۔
کہانی کا اصل موڑ تب آتا ہے جب
زیست کے سوتیلے بھائی کے ہاتھوں ہیرو کے بھائی کا قتل ہو جاتا ہے 
اور پھر خون بہا کے طور پر زیست کا نکاح مکرم علی خان سے کر دیا جاتا ہے 
ناول کی اینڈنگ بہت پیاری اور تسلی بخش ہے 
مجموعی طور پر:
واقعی ایک Must Read ناول ہے
--------------------------------------------------------------------------
NABILA AZIZ NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST....
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments