SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "TERE BINA ZINDAGI',
AUTHOR : ZUMER NAEEM AJAR,
CATEGORY :AFTER MARRIAGE BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناولٹ: تیرے بنا زندگی
مصنفہ: زمر نعیم اجر
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2001
کہانی ایک معصوم اور نرم دل ہیروئن کے گرد گھومتی ہے جس کے والدین کا انتقال ہوچکا ہوتا ہے۔
وہ اپنے ماموں کے گھر پلتی ہے لیکن وہاں اسے محبت اور اپنائیت نہیں ملتی۔
ہیرو کی والدہ نے اپنی سہیلی (ہیروئن کی والدہ) سے وعدہ کیا ہوتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو اپنی بہو بنائیں گی۔
اسی وعدے کو نبھانے کے لیے وہ اپنے بیٹے کی شادی ہیروئن سے کر دیتی ہیں، حالانکہ ہیرو کسی اور کو پسند کرتا ہوتا ہے۔ 
شادی کے بعد ہیرو کا رویہ سخت اور قدرے روکھا ہوتا ہے
جبکہ ہیروئن نہایت صابر، سادہ اور محبت کرنے والی لڑکی ہے۔ اس کی برداشت اور خلوص دل کو چھو لیتا ہے۔ 
ہیرو کے دو چھوٹے بھائی کہانی میں ہلکی پھلکی شرارتوں اور محبت بھری باتوں سے رنگ بھر دیتے ہیں۔
وہ اپنی بھابھی سے بے حد مخلص اور پیار کرنے والے ہیں، جس سے کہانی مزید دلکش ہو جاتی ہے۔ 
وقت کے ساتھ جذبات بدلتے ہیں، غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور محبت اپنی جگہ بنا لیتی ہے۔
آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔
------------------------------------------------
'ZUMER NAEEM AJAR' NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST ......
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments