SOCIAL MEDIA WEB WRITTER
NOVEL: "WO JO MERA MUQADDAR TEHRA",
AUTHOR : SYEDA JAWERIA SHABBIR,
CATEGORY ; ASP POLICE OFFICER BASED, LAWYER BASED, SECOND MARRIAGE BASED.....
EPISODE NO 21 TO BE CONTINUE....
"SNEAK PEAK"
کس لئے بلوایا ہے مجھے۔۔؟؟؟
ارحم نے ارشبہ کو بیٹھنے کا اشارہ دیا جسے وہ نظر انداز کرکے ہاتھ سینے پر باندھ گئی۔۔۔
جو بات میں نے تم سے کہی تھی وہ اپنے پیرنٹس سے کیوں چھپائی۔۔۔؟؟
ارشبہ نے کرنٹ کھا کر ارحم کا چہرہ دیکھا۔۔
وہ کیا کرنے آیا تھا یہاں۔۔۔ اس کا اور انعم کا محاسبہ کرنے۔۔ نہیں یہ ممکن نہیں ہے وہ کسی طور بھی انعم سےمقابلہ نہیں کرسکتی تھی۔۔۔ وہ کامپیٹیشن کے کسی بھی ریشیو پرپوری نہیں اترتی۔۔۔ نا آج، نہ کل ، اور نا کبھی۔۔۔۔
یہ بات میرے اور تمہارے درمیان ہے ارحم لہذا ان باتوں میں کسی تیسرے کی گنجائش نہیں ہے۔۔۔"
انعم نے ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر سپاٹ انداز میں کہا:
ارشبہ اس کی بات سن کر جانے ہی لگی تھی کہ ارحم نے اس کی کلائی تھام لی۔۔۔۔
یہ منظر انعم کے چہرے کی رونق نچوڑ کر لے گیا۔۔۔ ہقہ بقہ سی ارشبہ اس کی حرکت پر بل کھا کر مڑی۔۔۔
تیسرا کوئی ہے یہاں مگر وہ ارشبہ ارحم نہیں ہے وہ میری بیوی ہیں۔۔ اور یہ بات میں تمھیں ایکسپلین کرچکا تھا۔۔۔ خیر بگڑا تو اب بھی کچھ نہیں ہے۔۔۔
گھر والوں کو بتا کر اس سارے تماشے کو بند کرو۔۔۔ ورنہ تم ساری زندگی ایک سیراب کے پیچھے بھاگتی رہو گی۔۔۔'
ارحم کا لہجہ اور انداز دونوں ہموار تھے۔۔۔
وہ صرف اسے یہاں سمجھانے آیا تھا۔۔۔ شادیاں مذاق نہیں ہوتیں۔۔ یہ ہوجاتیں ہیں تو پھر انھیں نبھانے کیلئےسر توڑ کوشش کرنی پڑتی ہے مگر انعم کا معاملہ اس سب سے الٹ تھا۔۔۔ وہ جس سے شادی کرنے جارہی تھی وہ اس میں دلچسبی نہیں رکھتا تھا۔۔۔ سات ماہ منگنی رہنے کے بعد بھی۔۔۔۔
یہ بات تم بھی تو کرسکتےہو۔۔۔ مجھے کیوں یوز کررہے ہو۔۔۔؟؟
انعم بے حد تپ چکی تھی۔۔۔۔
--------------------------------------------------------------------
"SYEDA JAWERIA SHABBIR" NOVELS PUBLISHE IN MANY WEB & BLOGS. THIS NOVEL PUBLISH IN SYEDA COLLECTIONS & NOVELISTIC WEB ERA......
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments