SYEDA NOVELS COLLECTIONS
NOVELET : "YE ANDAR KI BAAT HAI",
AUTHOR : FAIZA IFTIKHAR CHANDA,
CATEGORY : BEAUTIFUL FUNNY STORRY BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناول:یہ اندر کی بات ہے
تحریر: فائزہ افتخار چندا
اشاعت: خواتین، ستمبر 2006ء
کہانی کی ہیروئن ہے کشمالہ—جس کی عمر بڑھتی دیکھ کر چنگیزی بوا کو جیسے مرچیں لگ گئی ہوں 

کشمالہ کے لیے جب بھی کوئی رشتہ آتا ہے، بوا ذرا سا نہیں چھوڑتیں—کہیں پیشے پر اعتراض، کہیں عادتوں پر، اور کہیں خاندانی معیار پر 
الغرض، ہر رشتے میں بوا کوئی نہ کوئی نقص نکال ہی لیتی ہیں…
بس آخری رشتہ ہی ایسا ہوتا ہے جس پر بوا کی بولتی بند ہو جاتی ہے 

اختتام میں ایک دلچسپ اور مزے دار موڑ ہے جو کہانی کو یادگار بنا دیتا ہے 

فائزہ افتخار کی تحریر کا کمال یہ ہے کہ موضوعات میں جدت بھی ہے اور مکالموں میں ایسی پھرتی کہ قاری مسکراتا ہی رہتا ہے 

مجموعی طور پر:
کہانی، مکالمے، کردار اور حالات—سب لاجواب 

خوشگوار انجام 
ہلکی پھلکی، بھرپور تفریح کے شوقین قارئین کے لیے بہترین انتخاب 
----------------------------------------------------------------------------------
"FAIZA IFTIKHAR CHANDA' NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
Books & Literature
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments