SOCIAL MEDIA WEB WRITTER
NOVEL: "WO JO MERA MUQADDAR TEHRA",
AUTHOR : SYEDA JAWERIA SHABBIR,
CATEGORY ; ASP POLICE OFFICER BASED, LAWYER BASED, SECOND MARRIAGE BASED.....
EPISODE NO 24 TO BE CONTINUE....
"SNEAK PEAK"
کیوں امی ابھی آپ خود ہی تو انصاف کی بات کررہیں تھیں۔۔۔ میری پہلی بیوی کا ولیمہ نہیں ہوا تو اس کا بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔"
انعم نے سختی سے مٹھی بھینچی۔۔
"میں تمہاری سو کالڈ بیوی کی طرح لاوارث نہیں ہوں۔۔۔ سنا تم نے تم مجھے ایسے ٹریٹ کرنے کہ اہل نہیں ہو ایس ۔ پی ارحم فاروق۔۔۔۔"
ارحم نے برہمی سے اس کی جانب دیکھا۔۔۔
راجدہ بیگم نے ارحم کے کندھے پر ہاتھ رکھا۔۔۔۔
"بس ارحم۔۔۔!"
راجدہ بیگم کی تنبیہی آواز دونوں کے درمیان حائل ہوئی۔۔۔
کچن میں پھیلی فضا یکدم منجمد ہوگئی۔۔۔
ارحم کی آنکھوں میں خطرناک حد تک غصہ اتر آیا تھا۔۔۔
جبکہ انعم بھی پوری ڈھٹائی سے اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی تھی۔۔۔
"مائینڈ یور لینگویج تمھیں حق حاصل نہیں ہے ارشبہ کے خلاف بولنے کی۔۔۔"
ارحم نہایت دھیمے مگر کاٹ دار لہجے میں بولا۔۔۔
--------------------------------------------------------------------
"SYEDA JAWERIA SHABBIR" NOVELS PUBLISHE IN MANY WEB & BLOGS. THIS NOVEL PUBLISH IN SYEDA COLLECTIONS & NOVELISTIC WEB ERA......
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments