SYEDA NOVELS COLLECTIONS
NOVELET : "AMBER SE PHIR CHAM, CHAM UTRAY",
AUTHOR : FAIZA IFTIKHAR CHANDA,
CATEGORY : FUNNY STORRY BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناولٹ: امبر سے پھر چھم چھم اُترے
مصنفہ: فائزہ افتخار
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 2003
Funny Lovely Story 

ہیرو اعظم رؤف کے والدین دنیا سے جا چکے ہوتے ہیں۔ اس کی بڑی بہن ایک حادثے میں وفات پا جاتی ہے، اور اس کے دو بیٹے سیف اور اسفند ماموں کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔ گھر کا بالائی حصہ پہلے والدین کی موجودگی میں کرائے پر دیا جاتا تھا، مگر اب گھر میں کسی عورت کے نہ ہونے کی وجہ سے کوئی خاندان وہاں آ کر نہیں ٹھہرتا 

اعظم کے ملازم نِکے کا کردار خاصا دلچسپ ہے 
سیف لاابالی اور شوخ طبیعت کا مالک ہے، جبکہ ماموں بھانجے کی نوک جھونک کہانی میں خوب رنگ بھرتی ہے 
ادھر دلنشین اور دلآویز اپنی دادا دادی کے ساتھ اسی گھر کے اوپر والے حصے میں کرائے پر آ کر رہنے لگتی ہیں 
یہیں سے ایک خوبصورت، سادہ اور احساسات سے بھرپور کہانی آگے بڑھتی ہے 
محبت، گھریلو ماحول، ہلکی پھلکی مزاح اور جذبات کا حسین امتزاج—
اور آخر میں ہیپی اینڈنگ
------------------------------------------------------------------------
"FAIZA IFTIKHAR CHANDA' NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
Books & Literature
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments