SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR ; NIGHAT ABDULLAH,
NOVEL: "CHANDNI KA SAFAR",
CATEGORY ; AGE DIFFERENCE BASED EMOTIONS BASED.....
Novel Description
ناول کا نام: چاندنی کا سفر
مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹAge Difference Based | After Marriage Storyیہ ایک نہایت خوبصورت، جذباتی اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہےہیروئن سجیلا (سجو) کی والدہ کے انتقال کے بعد والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔ سجیلا کی پرورش ننھیال میں ہوتی ہے، جہاں سب لوگ اس سے بے حد محبت کرتے ہیںہیرو سرمد ماموں کا بیٹا ہےنہایت وجیہہ اور پرکشش شخصیت کا مالک، جبکہ سجیلا اس کے مقابلے میں سادہ اور قبول صورت ہے
نانی اور گھر والے دونوں کی شادی کا ارادہ رکھتے ہیں
اچانک سجیلا کے والد آ کر اسے ننھیال سے لے جاتے ہیں، اور سوتیلی ماں ننھیال کے خلاف اس کے دل میں غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہےاسی سازش کے نتیجے میں سجیلا کی شادی ایک ایسے شخص سے کر دی جاتی ہے جو پہلے سے بچوں کا باپ ہوتا ہےبعد از شادی کہانی ایک انتہائی جذباتی، درد بھری مگر خوبصورت رخ اختیار کر لیتی ہےقربانی، صبر، محبت اور تقدیر کے کھیل کی یہ داستان دل کو چھو لینے والی ہےآخرکار انجام بہت خوبصورت ہے — ہیپی اینڈنگایک یادگار، سبق آموز اور احساسات سے بھرپور ناول
-----------------------------------------------------------------------------------------------------
NIGHAT ABDULLAH NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
Download Link OR Direct Drive Link
AND
ONLINE READING
0 Comments