SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET: 'NAYE MAUSAMON KI BASHARATEIN",
AUTHOR : SAIYRA YAMEEN RAO,
CATEGORY : POLICE OFFICER BASED ROMANTIC.....
Novel Description
یہ ناولٹ “نئے موسموں کی بشارتیں”
تحریر: سائرہ یامین راؤ
(Kiran Digest، جولائی 1997)
ایک دلکش پولیس آفیسر بیسڈ کہانی ہے جو شرارت، رومان اور خاندانی ماحول کا خوبصورت امتزاج پیش کرتی ہے 
ہیروئن شجیعہ شوخ، بے باک اور لاابالی مزاج کی مالک ہے
جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے اور اس کے تایا خود بھی پولیس آفیسر ہیں۔ شجیعہ اپنے تایا کے بیٹوں کے ساتھ مل کر نت نئی شرارتوں اور الٹے سیدھے منصوبوں میں مصروف رہتی ہے 
ایک ایسی ہی شرارت کے دوران وہ آموں کے باغ میں “چوری” کے ارادے سے جاتی ہے 
جہاں اچانک اس کی ٹکر وہاج سے ہو جاتی ہے 
وہاج بھی پولیس آفیسر ہے اور تایا کے گھر اس کا آنا جانا لگا رہتا ہے، اسی لیے دونوں کی ملاقاتیں بڑھنے لگتی ہیں 
کہانی میں ایک اور موڑ اس وقت آتا ہے جب ہیروئن کے پڑوس میں رہنے والا ایک آوارہ لڑکا شجیعہ پر بری نظر رکھتا ہے
جو معاملات کو سنجیدہ بنا دیتا ہے۔
آگے کیا ہوتا ہے؟
وہاج اور شجیعہ کا رشتہ کس سمت جاتا ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے ناولٹ ضرور پڑھیں 

خوبصورت انجام کے ساتھ ایک یادگار کہانی ♥️♥️
---------------------------------------------------------------------------------------------------
SAIYRA YAMEEN RAO NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments