NOVEL :"DAST E SABA MEIN PHOOL", WRITTEN BY SHAZIA JAMAL TARIQ, COMPLETE....


   SOCIAL DIGEST WRITTER

 NOVEL :"DAST E SABA MEIN PHOOL",

AUTHOR ; SHAZIA JAMAL TARIQ,

CATEGORY : SECOND MARRAIGE, AGE DIFFERENCE  EMOTIONS BASED....


Novel Description

ناول: دستِ صبا میں پھول

اشاعت: Shua Digest، جون 2023
مصنفہ: Shazia Jamal Tariq

Second Marriage Based |Age Difference Based After Marriage ۔ 💞🌷

کہانی کا ہیرو میر محمد اپنی والدہ کے فیصلوں کے آگے بے بس نظر آتا ہے۔ اس کی ماں جائیداد کے لالچ میں بچپن ہی میں اس کی منگنی اپنی بھانجی زیب سے کر دیتی ہیں، جو عمر میں اس سے سات سال بڑی ہوتی ہے۔ میر  اس رشتے سے مطمئن نہیں ہوتا، مگر ماں کی ضد کے باعث نکاح کے لیے ہاں کر دیتا ہے۔ وقت گزرنے کے باوجود اولاد نہ ہونے پر اس کی والدہ دوسری شادی کا ارادہ کر لیتی ہیں۔ 💔
دوسری طرف ہیروئن عصمی ایک معصوم اور صابر لڑکی ہے۔ والد کے انتقال کے بعد سوتیلی ماں اور بہنوں کا ناروا سلوک سہتی ہے، البتہ دادی اس کے لیے سایۂ رحمت بنی رہتی ہیں۔ عصمی پہلے سے منگنی شدہ ہوتی ہے، مگر حالات ایسا رخ لیتے ہیں کہ اس کی ہونے والی ساس ایک معاہدے کے تحت اس کی شادی میر محمد سے کروا دیتی ہیں۔ 😔✨
شادی کے بعد کی اسٹوری چلتی ہے❤️
----------------------------------------------------------


SHAZIA  JAMAL TARIQ NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Drive Link  OR Media Fire Link

 AND

ONLINE READING   

Post a Comment

0 Comments