SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "KUCH BHEGAY MAUSAM KHUABON KAY",
AUTHOR : ASIA MIRZA,
CATEGORY :RUDE HERO EMOTIONS BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناول کا نام: کچھ بھیگے موسم خوابوں کے
مصنفہ: آسیہ مرزا
اشاعت: ڈائجسٹ اپریل 1988
کہانی کی ہیروئن روشانہ کی اپنی خالہ کے بیٹے سے منگی ہوئی ہے، جو بیرونِ ملک ہے۔ لیکن خالہ کا خاندان اسے بالکل پسند نہیں آتا
۔ جب وہ اپنے منگیتر کو کافی عرصے بعد دیکھتی ہے تو دل مایوسی سے بھر جاتا ہے 
۔
ہیرو: شامز 
شامز ہیروئن کے تایا کا بیٹا ہے۔ روشانہ اپنے تایا کے گھر آ کر رہنے لگتی ہے، اور یوں ان کی روزانہ کی ہلکی پھلکی لڑائیاں اور نوک جھوک شروع ہو جاتی ہیں 
۔
کہانی کا اختتام خوشی خوشی ہوتا ہے 
، اور سب کا رشتہ محبت اور سمجھ بوجھ کے ساتھ جڑ جاتا ہے 
۔
--------------------------------------------------
ASIA MIRZA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST ......
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments