NOVEL : "SIRF TUMHARI BILQEES",WRITTEN BY MANSHA MOHSIN ALI COMPLETE ....

SOCIAL DIGEST WRITTER

 AUTHOR :"MANSHA MOHSIN ALI",

 NOVEL : "SIRF TUMHARI BILQEES",

CATEGORY :  EMOTIONS BASED.....


Novel Description


🌸 ناول: صرف تمہاری بلقیس
✍️ مصنفہ: منشا محسن علی
📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ مارچ 2026

یہ کہانی ہے بلقیس کی… ایک ایسی لڑکی جسے لوگ اکثر سادہ لوح، ناسمجھ اور دنیا داری سے بے خبر سمجھتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے پیمانے بہت عجیب ہوتے ہیں۔ یہاں ہر رشتہ اور ہر انسان اکثر فائدے کے ترازو میں تولا جاتا ہے۔ جو شخص اس خودغرضی کے بوجھ کو اٹھانے سے انکار کر دے، وہی دنیا کی نظر میں بے وقعت قرار پاتا ہے۔
بلقیس بھی کچھ ایسی ہی معصوم، شوخ اور دل کی صاف لڑکی ہے۔  قسمت اسے مراد سے جوڑ دیتی ہے جو ملک سے باہر روزگار کے سلسلےمیں رہتا ہے ، اور پھر شروع ہوتی ہے فاصلے، انتظار اور قربانیوں کی ایک طویل داستان۔

اب سوال یہ ہے کہ مراد اور بلقیس کی اس درد بھری مگر امید سے بھری کہانی کا انجام کیا ہوگا؟
اچھی پیاری اینڈنگ ہے 

----------------------------------------------------------------------------------------------

MANSHA MOHSIN ALI  NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Drive Link  OR Media Fire Link

 AND

ONLINE READING      

Post a Comment

0 Comments