NOVEL: "WO JO MERA MUQADDAR TEHRA", EPISODE 26 CONTINUE....

   SOCIAL MEDIA WEB WRITTER

NOVEL: "WO JO MERA MUQADDAR TEHRA",  

AUTHOR : SYEDA JAWERIA SHABBIR,

CATEGORY ; ASP POLICE OFFICER BASED, LAWYER BASED, SECOND MARRIAGE BASED.....

EPISODE NO 26 TO BE CONTINUE....



"SNEAK PEAK"
میں اب اسے مزید ڈھیل نہیں دوں گا۔۔۔ تم رہنے دو میں کرلوں گا۔۔۔"
وہ ارشبہ سے بولا۔۔
"آپ ریڈی ہوجائیں میں کررہی ہوں۔۔۔"
وہ اس کی بات رد کر کے جس حق سے بولی تھی ارحم مسکرائے بنا نا رہ سکا۔۔۔۔۔
ارحم اٹیچ واش روم میں جاگھسا۔۔۔ ارشبہ سوچوں میں مبتلا سوٹ پریس کرکے ہینگ کرتے ہوئے صوفے پر پھیلے کپڑے سمیٹنے لگی۔۔
کچھ دیر بعد وہ فریش ہو کر نکلا تو وہ اس کے سارے کپڑے طے کر چکی تھی۔۔۔۔
مان لو ارشبہ میڈم تم خود کو  میری بیوی تسلیم کرچکی ہو۔۔۔"
اس کے کہنے پر ارشبہ حیرت سے دیکھنے لگی۔۔۔۔
میں بس مدد کررہی تھی آپ کی۔۔"
آخری کرتا طے کرکے اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔۔
ارحم قدم ، قدم چلتا اس کے قریب  آیا۔۔۔۔
اچھی بات ہے بیوی کو اپنے شوہر کی مدد کرنا چاہیئے۔۔۔"
ارشبہ  بے وجہ ہی کنفیوز ہوگئی۔۔ ارحم کی ٹٹولتی، گہری نگاہیں اسے پزل کردیتیں۔۔۔۔
اس بیوی کی بھی سن لو ارحم۔۔۔؟؟
انعم کی آوازپر وہ گھبرا کر دور ہٹی۔۔ ارحم نے ناگواری سے ارشبہ کا دور ہونا دیکھا:
اس کا بازو کھینچ کر اپنے قریب کرتے ہوئے انعم سے مخاطب ہوا۔۔۔۔
ارشبہ ارحم کی اس حرکت پر  دھک سے رہ گئی۔۔۔۔۔
تمھیں دستک دے کر آنا چاہیئے۔۔۔"
ارحم نے کھردرے لہجے میں کہا:
انعم کی آنکھوں میں چنگاریاں سی بھر گئیں۔۔۔

--------------------------------------------------------------------

"SYEDA JAWERIA SHABBIR"  NOVELS PUBLISHE IN MANY WEB & BLOGS. THIS NOVEL PUBLISH IN SYEDA COLLECTIONS & NOVELISTIC WEB ERA......

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

ONLINE READING  

Post a Comment

0 Comments