NOVEL : 'BAS TUM LOUT ANA', WRITTEN BY NIGHAT ABDULLAH COMPLETE....

 SOCIAL DIGEST WRITTER

NOVEL : 'BAS TUM LOUT ANA',

 AUTHOR : NIGHAT ABDULLAH,

 CATEGORY; REVENGE BASED EMOTIONS  ROMANTIC,





NOVEL DESCRIPTION :

ناول کا نام: بس تم لوٹ آنا (شائع شدہ: خواتین ڈائجسٹ، فروری 1994)

مصنفہ: نکہت عبداللہ

صفحات: 40

انتقام کے موضوع پر مبنی پرانے دور کی ایک بہترین خاندانی کہانی جو پختہ اندازِ تحریر میں لکھی گئی ہے، اسے ضرور پڑھیں۔

ہیروئن مہرو کے والدین نے پسند کی شادی (Love Marriage) کی ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اس کے والد کا قتل ہو جاتا ہے۔ اب ہیروئن کی والدہ اپنی دونوں بیٹیوں سحر اور مہرو کے ساتھ اپنے بھائی کے گھر رہتی ہیں۔ مامی کا رویہ ہیروئن کے گھر والوں کے ساتھ بالکل اچھا نہیں ہوتا۔

ہیرو آزر مامی کا بیٹا ہے۔ ہیروئن کو لگتا ہے کہ وہ اس کی بہن سحر کو پسند کرتا ہے۔ ہیروئن کی مامی سحر کی شادی کہیں اور طے کر دیتی ہیں، جس کا غصہ ہیروئن آزر پر نکالتی ہے۔

دوسری طرف ہیروئن کے دادا بیمار ہوتے ہیں اور وہ ہیروئن سے ملنا چاہتے ہیں۔ ہیروئن اپنی والدہ کی ناراضگی کے باوجود دادا سے ملنے حویلی آتی ہے۔ یہ ایک ہلکی پھلکی اور زبردست کہانی ہے۔

اس کا اختتام بہت خوبصورت اور خوشگوار (Happy Ending) ہے۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------



NIGHAT ABDULLAHNOVELS PUBLISH IN   MONTHLY DIGEST...

"Nighat Abdullah is a beloved Urdu novelist known for creating emotionally rich and meaningful stories. Her writing captures the beauty of love, family bonds, resilience, and everyday life with warmth and sincerity. Through memorable characters and engaging narratives, she has earned a special place in the hearts of Urdu fiction readers, making her novels timeless favorite..."

Books & Literature

Women's Interests

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

Science Fiction & Fantasy

Science Fiction & Fantasy

Science Fiction & Fantasy

Science Fiction & Fantasy

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.


NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

DOWNLOAD LINK      

Post a Comment

0 Comments