NOVELET : "AJAB SILSILAY HAIN WAFA KAY", WRITTEN BY SAIMA AKRAM CHUDHRY COMPLETE....

  SOCIAL DIGEST WRITTER

AUTHOR ; SAIMA AKRAM CHUDHRY,

NOVELET : "AJAB SILSILAY HAIN WAFA KAY",

 CATEGORY: EMERGENCY NIKAH, AGE DIFFERENCE EMOTIONS  BASED.....




NOVEL DESCRIPTION:


ناولٹ کا نام: عجب سلسلے ہیں وفا کے (شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2005)

مصنفہ: صائمہ اکرم چوہدری

صفحات: 20

عمر کے فرق (Age Difference) اور ہنگامی حالات میں نکاح (Emergency Nikah) پر مبنی ایک بہترین اور دل کو چھو لینے والی خوبصورت محبت کی کہانی، جو پختہ اندازِ تحریر میں لکھی گئی ہے، اسے ضرور پڑھیں۔

ہیروئن فریحہ یونیورسٹی میں پڑھتی ہے جہاں اس کی روم میٹ ثانیہ کا کزن حاشر اسے بہت پسند کرنے لگتا ہے۔ ہیروئن کم گو (Reserve) طبیعت کی ہے اور کسی سے زیادہ گھلتی ملتی نہیں ہے۔ ثانیہ اسے مجبور کر کے کچھ دنوں کے لیے اپنے گھر لے جاتی ہے، جہاں حاشر اسے پروپوز کرتا ہے۔

ہیروئن کا ردِعمل دیکھ کر ثانیہ بہت پریشان ہوتی ہے۔ اس کی وجہ اسے تب معلوم ہوتی ہے جب وہ ہیروئن کے ساتھ اس کے گھر جاتی ہے۔ ہیروئن کے ساتھ ہیرو کون ہے، یہ کہانی پڑھنے پر ہی معلوم ہوگا۔

اس کا اختتام بہت پیارا اور خوشگوار (Happy Ending) ہے۔
-------------------------------------------------------------


"SAIMA AKRAM CHUDHRY"

NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

DOWNLOAD LINK 

Post a Comment

0 Comments