NOVEL: "RAAHI, RASTAY AUR REHNUMA",WRITTEN BY ATIYA UMAR COMPLETE...

 SOCIAL DIGEST WRITTER   

NOVEL: "RAAHI, RASTAY AUR REHNUMA",

AUTHOR : ATIYA UMAR,

CATEGORY ; SECOND MARRIAGE  EMOTIONS BASED...



NOVEL DESCRIPTION ;
نولٹ کا نام: راہ، راستے اور رہنما

شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2005

مصنفہ: عطیہ عمر

صفحات: 37

یہ دوسری شادی اور شادی کے بعد کی کہانی پر مبنی ایک دل چھو لینے والی خاندانی کہانی ہے، جو انتہائی پختہ انداز میں لکھی گئی ہے، ضرور پڑھیں۔

ہیروئن "زارہ" کی ماں کافی حسین تھیں۔ ہیروئن کے والد کا تعلق ایک امیر خاندان سے تھا جو عیاش طبع تھے اور وہ ہیروئن کی ماں کو اپنے بزنس پارٹنر کے آگے جوئے میں ہار جاتے ہیں۔ وہ شخص ہیروئن کے والد کو قتل کر دیتا ہے اور الزام ہیروئن کی ماں پر آ جاتا ہے۔

ہیروئن اپنے والدین کے ماضی کی وجہ سے شادی جیسے بندھن سے خوفزدہ ہے، وہ ہر مرد کو اپنے والد کی طرح بے وفا سمجھتی ہے اور شادی نہیں کرنا چاہتی۔ ہیروئن کے لیے ہیرو "ہارون" کا رشتہ آتا ہے۔ آگے کیا ہوتا ہے پڑھیں، کہانی شادی کے بعد کے حالات پر آگے بڑھتی ہے۔

یہ ایک بہترین اور خوشگوار اختتام (Happy Ending) والی کہانی ہے۔
--------------------------------------------------------------------------------------

ATIYA UMAR NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
Discover more
Women's Interests
Poetry
E-Books

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE. 

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

DOWNLOAD LINK  

Post a Comment

0 Comments