NOVEL : "MANANAY KA LIYE", WRITTEN BY ASIA RAZAQI COMPLETE....

SOCIAL DIGEST WRITTER

 NOVEL : "MANANAY KA LIYE",

AUTHOR : ASIA RAZAQI,

CATEGORY :   EMERGENCY NIKAH BASED ROMANTIC.....


NOVEL DESCRIPTION :

ناول کا نام: "منا نے کے لیے" (خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2012 میں شائع ہوا)

مصنفہ: آسیہ رزاقی (مرحومہ)

صفحات: 40

ایمرجنسی نکاح پر مبنی، ایک اچھی خاندانی کہانی ہے، براہِ مہربانی چیک کر لیں۔

کہانی کا خلاصہ:

ہیروئن عالیہ اور غالیہ دونوں بہنیں ہیں۔ ہیروئن کے والد کے بیمار ہونے کی وجہ سے گھر کے حالات پہلے جیسے نہیں رہتے، تب ہیروئن کے تایا ان لوگوں کو اپنے گھر لے آتے ہیں۔ ہیروئن کی فیملی تایا کے گھر اوپر والے پورشن میں رہتی ہے اور دادی بھی ان کے ساتھ ہی رہتی ہیں۔

ہیروئن کے تایا کے دو بیٹے احسن اور محسن ہیں اور ایک بیٹی ثنا ہے جس کی دونوں بہنوں سے کافی دوستی ہے۔ ہیروئن کی تائی کافی بدتمیز/سخت مزاج ہیں اور وہ ان لوگوں کو پسند نہیں کرتیں، نہ ہی انہیں بچوں کا آپس میں زیادہ میل جول پسند ہے۔

محسن عالیہ کو پسند کرتا ہے۔ ہیروئن کی پھپھو بیرونِ ملک سے آتی ہیں اور ہیرو ایراج ان کا بیٹا ہے جس سے ہیروئن کا ایمرجنسی میں نکاح ہوتا ہے۔ کہانی بہت اچھی آگے بڑھتی ہے۔

کہانی کا اختتام خوبصورت اور خوشگوار (ہیپی اینڈنگ) ہے۔

----------------------------------------------------------------------------


ASIA RAZAQI  NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

DOWNLOAD LINK    

Post a Comment

0 Comments