ZAAT BE SABAAT BY NABILA AZIZ COMPLETE NOVEL

Novel Description:

ناول: ذاتِ بےثبات
✍️ تحریر: نبیلہ عزیز
📘 اشاعت: کرن ڈائجسٹ (اگست 2007)


🎓 University based | After Marriage Romantic Story 👌🏻❤️
💗

ہیروئن حِبہ مضبوط سوچ رکھنے والی لڑکی ہے، مگر گھر کا ماحول اس کے لیے آسان نہیں۔

والد گاؤں سے شہر آئے ضرور ہیں، مگر سوچ آج بھی سخت اور اصولوں میں جکڑی ہوئی ہے۔ بڑی بیٹی کی پسند کی شادی نے ان کے دل میں باقی بیٹیوں کے لیے بداعتمادی پیدا کر دی ہے۔

رجب آفریدی یونیورسٹی میں حبا کے ساتھ ہوتا ہے حبہ کو پسند کرتا ہے لیکن حبہ بالکل لفٹ نہی کرواتی ۔۔ رجب آفریدی کے بڑے بھائی، اس کی دیوانگی کو سمجھتے ہوئے حبا کے لیے رشتہ لاتے ہیں۔
مگر یہی رشتہ حبہ کے لیے آزمائش بن جاتا ہے، کیونکہ والد اس بات کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور حبا خاموشی سے الزام سہہ لیتی ہے 😞

دل ٹوٹنے کے بعد حبہ شادی کے بعد رجب سے فاصلے پر رہتی ہے، اس کا رویہ سرد اور لہجہ محتاط رہتا ہے۔
لیکن وقت، صبر اور سچائی آہستہ آہستہ دلوں کی گرہیں کھول دیتے ہیں 💞

ZAAT BE SABAAT BY NABILA AZIZ COMPLETE NOVEL

Novels Pdf links

"Zaat Be Saabaat" is the written by "Nabila Aziz"

A famous digest writer who wrote romantic, suspense, and thrilling novels, Fantacy , Emotions, Love, include this novel.

The Complete Pdf Link is

Direct Link

Or

Media Fire Link

Or

Download Link

Or

Online Reading

Post a Comment

0 Comments