SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : SAPNON KI SHEHZADI,
WRITTER : GULL E ARBAB,
CATEGORY :AGE DIFFERENCE, EMOTIONS BASED.....
Novel Description ;
ناول کا نام: سپنوں کی شہزادی
مصنفہ: گل ارباب
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اپریل 2021
صفحات: 60ڈائجسٹ مجموعہ
سپنوں کی شہزادی ایک خوبصورت
عمر کے فرق پر مبنی محبت کی کہانی ہے، جس میں جذبات، قربانیاں اور رشتوں کی اہمیت کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔
شاہ گل کہانی کی ہیروئن ہے جو اپنی بھتیجی گُلِ لالہ کی پرورش کرتی ہے۔ شاہ گل کی بھابھی اس کے بھائی سے مخلص نہیں ہوتی اور جیسے ہی بیٹی پیدا ہوتی ہے، وہ خلع لے کر مہر کی رقم سے اپنی پسند کے شخص سے شادی کر لیتی ہے۔
شاہ گل اپنے بھائی کی بیٹی، گلِ لالہ کو ماں جیسا پیار دیتی ہے اور اس کی تربیت کرتی ہے
۔
ایک دن اسپتال میں شاہ گل کی ملاقات دیان نامی ایک وجیہہ اور مہذب لڑکے سے ہوتی ہے، جو اسے پہلی نظر میں ہی دل کی شہزادی
محسوس ہوتی ہے۔ وہ فوراً رشتہ بھیج دیتا ہے مگر شاہ گل اسے انتظار کرنے کا کہتی ہے۔
دیان اُس کالج میں جاتا ہے جہاں گلِ لالہ تعلیم حاصل کر رہی ہوتی ہے، اور گلِ لالہ بھی دیان کو دل میں جگہ دینے لگتی ہے 
۔
کہانی میں آگے دلچسپ موڑ آتے ہیں کہ دیان کس کا ہوتا ہے؟ گلِ لالہ یا شاہ گل؟
آخر کار کہانی کا انجام خوشگوار ہوتا ہے 
۔
GULL E ARBAB NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments