SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "MUSAFIR LOUT AYEIN HAIN",
AUTHOR : SUMERA SHAREEF TOOR,
CATEGORY ; FORCED MARRIAGE, EMOTIONS BASED...
Novel Description :
ناول کا نام: مسافر لوٹ آئے ہیں
مصنفہ: سمیرا شریف طور
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2022
صفحات: 46
موضوع: زبردستی نکاح(Forced Marriage)نکاح کے بعد محبت کی خوبصورت کہانی
ہیروئن “اسویٰ” اور ہیرو “سالک” آپس میں کزنز ہوتے ہیں۔ سالک کو اسویٰ کی لاپرواہ عادتیں بالکل پسند نہیں ہوتیں
۔ سالک کے والد اسے اسویٰ سے نکاح پر مجبور کر دیتے ہیں 
، جس پر وہ اپنی ماں کے سامنے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتا ہے — اور یہی بات اسویٰ سن لیتی ہے
۔
مگر نکاح کے بعد آہستہ آہستہ سالک کے دل میں اسویٰ کے لیے نرم گوشہ پیدا ہونے لگتا ہے، اور وہ اسے چاہنے لگتا ہے
۔
جب اسویٰ کا یونیورسٹی میں داخلہ ہوتا ہے تو ان کے درمیان غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں، جس کے نتیجے میں سالک ناراض ہو کر ملک سے باہر چلا جاتا ہے 
۔
اب کئی سالوں بعد وہ واپس آیا ہے…
کیا رشتے پھر سے جڑ پائیں گے؟
محبت ایک بار پھر رنگ لائے گی؟
جاننے کے لیے مکمل کہانی پڑھیے 
خوشگوار اختتام کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی 


"SUMERA SHAREEF TOOR" NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments