SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : RAHAT JABEEN,
NOVEL : "KAAM SHEESHA GARI KA HAI'',
CATEGORY: EMERGENCY NIKAH BASED, EMOTIONS BASED.....
Novel Description :
ناول کا نام: “کام یہ شیشہ گری کا ہے”
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006
مصنفہ: راحت جبیں
صفحات: 40
ایمرجنسی نکاح پر مبنی خوبصورت کہانی 
زیبی کی پھوپھو کو طلاق ہو چکی ہوتی ہے، ان کا ایک بیٹا علی وجدَان (ہیرو) ہے
جو والد کے پاس ہی رہتا ہے۔ زیبی کے والدین وفات پا چکے ہوتے ہیں، پھوپھو نے ہی اسے اپنے بچوں کی طرح پالا ہوتا ہے
۔ زیبی کی منگنی اپنے کزن سے ہو چکی ہوتی ہے۔
وجدَان، والد کی وفات کے بعد پہلی بار ماں سے ملنے آتا ہے۔ وہ کافی سنجیدہ اور سمجھ دار طبیعت کا مالک ہوتا ہے
۔ اچانک پیش آنے والی صورتحال میں پھوپھو زیبی کا نکاح علی وجدَان سے کروا دیتی ہیں نکاح ایمرجنسی میں ہوتا ہے
۔
اس کے بعد کی کہانی شادی شدہ زندگی پر مبنی ہے جو محبت، قربت اور سمجھ بوجھ سے بھرپور ہے
۔
کہانی کا اختتام خوشگوار ہوتا ہے 

ایک دل کو چھو لینے والی تحریر، ضرور پڑھیں! 

RAHAT JABEEN NOVELS PUBLISH IN KHAWATEEN MONTHLY DIGEST..
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments