SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "AIK PAL KI SARSHARI",
AUTHOR : MADIHA TABASSUM,
CATEGORY :, EMOTIONS BASED...
Novel Description
ہیروئن سحاب ایک مضبوط اعصاب رکھنے والی ڈاکٹر ہے 
گھر کی فضا اس وقت تلخ ہو جاتی ہے جب پھوپھو ایک حادثے کو بنیاد بنا کر الزام تراشی شروع کر دیتی ہیں۔ ان کے حد سے زیادہ اثر و رسوخ کے باعث ہیروئن کا بھائی غلط فیصلہ کرتے ہوئے ماں بیٹی دونوں کو گھر سے نکال دیتا ہے 
اندھیرے وقت میں ہیروئن کی نوکرانی امید کی کرن بن کر ساتھ کھڑی رہتی ہے 
زندگی نیا موڑ اس وقت لیتی ہے جب سحاب، عمر مرتضیٰ کے اسپتال میں ملازمت اختیار کرتی ہے 

یہاں آہستہ آہستہ ایک نرم، سادہ اور دل کو چھو لینے والی محبت پروان چڑھتی ہے 

ہر دکھ کے بعد خوشی، ہر آنسو کے بعد مسکراہٹ
اور آخرکار ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ ♥️♥️
---------------------------------------------------------
MADIHA TABASSUM NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
.jpg)
0 Comments