SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : TERE ISHQ NACHAYA,
AUTHOR : SIDRA AIJAZ,
CATEGORY : AGE DIFFERENC AND TEACHER BASED, LOVE STORRY EMOTIONS BASED ROMANTIC.....
NOVEL DESCRIPTION ;
یہ ناول ایک معصوم سی، شوخ دل لڑکی گڑیا اور سنجیدہ، سمجھدار نوجوان عبدالباری کے گرد گھومتا ہے۔
عبدالباری گڑیا کو ٹیوشن پڑھاتا ہے، وہیں سے گڑیا کے دل میں اس کے لیے خاموش سی محبت جنم لیتی ہے
عبدالباری اسے بار بار سمجھاتا ہے کہ وہ ابھی بہت چھوٹی ہے، یہ سب محض نادانی ہے
مگر گڑیا کہاں ماننے والی تھی… اس کا خلوص اور جذبہ دن بدن گہرا ہوتا جاتا ہے
کچھ غلط فہمیاں اور حالات ایسے آ جاتے ہیں کہ دونوں کے درمیان بغیر کسی واضح وجہ کے دوریاں پیدا ہو جاتی ہیں
وقت گزرتا ہے، تقدیر اپنے رنگ دکھاتی ہے…
آخر میں گڑیا کا ایک دوست عبدالباری کی مدد کرتا ہے،
اور اچانک عبدالباری کو احساس ہوتا ہے کہ یہ تو وہی عبدالباری کی گڑیا ہے
پھر سچ سامنے آتا ہے، دلوں کی گرہیں کھلتی ہیں،
اور محبت اپنی منزل پا لیتی ہے
-------------------------------------------------------------
SIDRA AIJAZ NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST......
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING

0 Comments