SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : "EID KA CHAND",
AUTHOR :ALIYA HIRA,
CATEGORY ; RUDE HERO EMOTIONS BASED...
NOVEL DESCRIPTION :
ناول: عید کا چاند
رائٹر: عالیہ حرا
ڈائجسٹ: پاکیزہ، اکتوبر 2009
Eid Based | Rude Heroin |After Marriage Romantic Story 

ثنا اور احسن آپس میں کزنز ہیں اور پہلے ہی منگنی ہو چکی ہوتی ہے
۔
اچانک احسن کے والد کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے، جس کے بعد وہ فوراً دونوں کا نکاح کرانے کا فیصلہ کر لیتے ہیں
۔
ثنا کے فائنل امتحانات سر پر ہوتے ہیں
، اسی لیے وہ ابھی شادی کے حق میں نہیں ہوتی، مگر والدین کی بات ٹال نہیں پاتی اور مجبوری میں ہاں کر دیتی ہے
۔
شادی کے بعد اس کا سارا غصہ اور جھنجھلاہٹ احسن پر نکلتی ہے
، کبھی بات نہ کرنا، کبھی موڈ خراب 
لیکن احسن…
بہت رومانوی، اور محبت کرنے والا شوہر نکلتا ہے 

آہستہ آہستہ ناراضگیاں ختم ہوتی ہیں اور رشتے میں محبت کی چاندنی پھیل جاتی ہے 
۔
Ending: پیاری سی، خوشیوں بھری، مکمل Happy Ending
-----------------------------------------------------------------------
'ALIYA HIRA' NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments