SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL :'TERA ISHQ BADZAAT SAJAN",
AUTHOR : REHANA AFTAB,
CATEGORY ; SECOND MARRIAGE BASED EMOTIONS BASED....
Novel Description
ناول : تیرا عشق بدذات سجن
مصنفہ : ریحانہ آفتاب
شائع ہوا :حجاب ڈائجسٹ، جنوری 2021
یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والی
خوبصورت دوسری شادی اور آفٹر میرج کہانی ہے،
ہیروئن زرینہ (زینی) نہایت معصوم سی لڑکی ہے
جسے اپنی ہر سرگرمی سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی عادت ہے
۔ اس کا بڑا بھائی شادی شدہ ہے اور اس کی بیوی نہایت چالاک اور ہوشیار عورت ہے
۔
ہیروئن کا کمرہ چھت پر ہے
، جس پر اس کے تایا اکثر اعتراض کرتے ہیں کہ وہ اکیلی کیوں رہتی ہے۔ ان کے بیٹے ارسام سے زینی کی منگنی طے ہوتی ہے
، لیکن وہ ارسام کو اس کی سخت روک ٹوک کی وجہ سے زیادہ پسند نہیں کرتی
جبکہ ارسام اسے دل سے چاہتا ہے۔
ادھر بھابھی چاہتی ہیں کہ ارسام کا رشتہ اپنی بہن سے ہوجائے
، اس کے لیے وہ کئی سازشیں رچاتی ہیں۔ اسی دوران بھابھی کا بھائی بھی زینی کو دل دے بیٹھتا ہے
۔
ہیرو شاہ زیان ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے
۔ وہ اکثر اپنی پھپھو کے ہاں آتا ہے جن کی چھت زینی کے گھر کی چھت سے ملی ہوئی ہے
۔ وہ زینی اور اس کی سہیلی کی باتوں کو بڑے مزے سے سنتا ہے۔
زینی کا نکاح جب ارسام سے ہونے والا ہوتا ہے
، تبھی ہیرو کوئی ایسا قدم اٹھاتا ہے کہ ہیروئن کی پوری زندگی بدل کر رہ جاتی ہے
۔ لیکن اس کے بعد کہانی ایک نہایت خوبصورت اور رومانوی رنگ اختیار کرتی ہے 
اور آخر میں ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 
-------------------------------------------------------------------------------------۔
REHANA AFTAB NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
A famous digest writer who wrote romantic, suspense, and thrilling novels, Fantacy , Emotions, Love, include this novel.
ONLINE READING

0 Comments