SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "DASHT E WAFA KAY MUSAFIR" ,
AUTHOR : SHAZIA CHUDHRY,
CATEGORY : POLICE OFFICER BASED EMOTIONS, BASED ROMANTIC....
NOVEL DECRIPTION :
After Marriage Romantic Story | Hero Police Officer
کہانی کے ہیرو تبریز ایک فرض شناس پولیس آفیسر ہیں 

ہیروئن ماریہ ان کی اہلیہ ہے، جو صحافت کے شعبے سے وابستہ ہے 
یہ مکمل طور پر شادی کے بعد کی کہانی ہے 
جہاں محبت آہستہ آہستہ پروان چڑھتی ہے 
رومانس بھی ہے 
ذمہ داریاں بھی ہیں
اور رشتے کی آزمائشیں بھی 

شازیہ چوہدری کا یہ پرانا ناول واقعی بہت پیارا ہے 
سادہ مگر دل کو چھو لینے والی تحریر 
اختتام نہایت جذباتی اور دل کو چھو لینے والا ہے۔
---------------------------------------------------------------------
SHAZIA CHUDHRY NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING

0 Comments