SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET: 'DAMAN, DAMAN RUTT PHOOLON KI",
AUTHOR : SAIYRA YAMEEN RAO,
CATEGORY : ARMY BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناول: دامن دامن رت پھولوں کی
مصنفہ: سائرہ یاسمین راؤ
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (مئی 1998)
ہیروئن عدینہ کے شوہر ایک آرمی آفیسر ہوتے ہیں۔ دونوں کی ازدواجی زندگی نہایت محبت بھری، رومانوی اور پُرسکون انداز میں آگے بڑھتی ہے 
مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے اور عدینہ کے شوہر شہادت پا جاتے ہیں 
بعد ازاں ہیرو عکرمہ کی ملاقات ہیروئن سے سیر و تفریح کے دوران ہوتی ہے، جہاں عدینہ اپنے شوہر کے ہمراہ گئی ہوتی ہے۔
کہانی میں صبر، یادیں، درد اور دوبارہ زندگی کو مسکرانے کا حوصلہ نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے 
یہ ایک نرم، جذباتی اور خاندانی اقدار سے بھرپور ناول ہے جو آخرکار خوشگوار انجام تک پہنچتا ہے
---------------------------------------------------------------------
SAIYRA YAMEEN RAO NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments