SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: 'PHOOL KHILTAY HAIN MAHINO MEIN",
AUTHOR : RUBINA VIRK,
CATEGORY : AFTER MARRIAGE BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناول: پھول کھلتے ہیں اِن مہینوں میں
مصنفہ: روبینہ ورک
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (جنوری 1998)
After Marriage Heart touching Story 

ہیروئن الوینہ ایک درمیانے طبقے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کی کزن کی شادی ایک خوشحال خاندان میں ہوتی ہے۔ تنہائی کے خوف سے کزن کچھ دنوں کے لیے الوینہ کو اپنے گھر بلا لیتی ہے 
وہیں الوینہ کی ملاقات شہزیب سے ہوتی ہے، جو کزن کے شوہر کا قریبی دوست ہوتا ہے 
آہستہ آہستہ پسندیدگی محبت میں بدلنے لگتی ہے 
شاہزیب رشتہ بھیجتا ہے، مگر اس کے والد اس تعلق کے سخت خلاف ہوتے ہیں اور بیٹے سے ناراض ہو جاتے ہیں۔
اس کے باوجود شادی کے بعد دونوں کی زندگی محبت، برداشت اور سمجھوتے کے ساتھ آگے بڑھتی ہے اور ایک بیٹا ان کی خوشیوں میں اضافہ کرتا ہے 

وقت کے ساتھ آزمائش آتی ہے—والد کی بیماری کے باعث شاہزیب گھر واپس جاتا ہے جہاں حالات اسے الوینا سے جدائی پر مجبور کر دیتے ہیں
---------------------------------------------------------------------
"RUBINA VIRK" NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
Media Fire Link OR DIRECT LINK
AND
ONLINE READING
Bks & L
0 Comments