SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : "WOH MERA WAAQIF E HAAL",
AUTHOR : SAMRA BUKHARI....
CATEGORY ; AFTER MARRIAGE EMOTIONS BASED NOVEL.......
NOVEL DESCRIPTION :
ناولٹ نام: وہ میرا واقفِ حال
مصنفہ: ثمرہ بخاری
ڈائجسٹ: شعاع — مارچ 2000
ہیروئن طیبہ کی ناظم سے ارینج میرج ہوتی ہے۔ شادی نئی نئی ہے، اس لیے دونوں ابھی ایک دوسرے کے مزاج اور عادات کو پوری طرح سمجھ نہیں پاتے۔
اسی دوران طیبہ کے گھر شادی کی تقریبات ہوتی ہیں، جہاں وہ میکے آتی ہے۔ اس کے ساتھ ناظم کی پھوپھی اور ان کی بیٹی سومی بھی موجود ہوتی ہیں
طیبہ کی اپنے کزن شہرام سے اچھی خاصی دوستی ہوتی ہے، جسے دیکھ کر سومی دل ہی دل میں شہرام کو پسند کرنے لگتی ہے 
دوسری طرف شہرام کی پسند کوئی اور ہوتی ہے — وہ اپنی کزن تابندہ کو چاہتا ہے 
شادی کا ماحول، رشتوں کی الجھنیں، ہلکی سی محبت اور خاندانی رنگ… کہانی بڑے پیارے انداز میں آگے بڑھتی ہے 
Happy Ending
-----------------------------------------------------------------
SAMRA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments