NOVEL: "JALTI, BUJHTI LO HAI ZINDAGI", WRITTEN BY FATIMA ASHI COMPLETE....

   SOCIAL DIGEST WRITTER

NOVEL: "JALTI, BUJHTI LO HAI ZINDAGI",  

  AUTHOR : FATIMA ASHI...

CATEGORY: FORCED MARRIAGE  BASED.....


Novel Description

🔥 ناول: جلتی بجھتی لو ہے زندگی 🔥
تحریر: فاطمہ عاشی
ڈائجسٹ: آنچل — جون 2022

Forced Marriage based |Rude Hero |  After Marriage❤️ Romantic 

ہیروئن ماہ نور ایک مضبوط مگر حساس لڑکی ہے۔ ماں کا سایہ سر سے اٹھ چکا ہے 😔 اور ایک چھوٹی بہن ذہنی معذوری کا شکار ہے۔ دونوں اپنے والد کے ساتھ زندگی گزار رہی ہوتی ہیں۔ ماہ نور خود پاک آرمی میں ڈاکٹر ہے 💕 جبکہ والد بھی آرمی آفیسر ہوتے ہیں۔ ایک ناگہانی سانحہ سب کچھ بدل دیتا ہے جب والد کو بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے 💔
اس مشکل وقت میں پھوپھو حالات کو سنبھالنے کے لیے ماہ نور کا نکاح اپنے بیٹے عبدالمعز خان سے کروا دیتی ہیں 😍
عبدالمعز  خان ایک سنجیدہ مزاج آرمی آفیسر ہے 🌸 مگر یہ رشتہ اس کی خوشی کے مطابق نہیں ہوتا۔
نکاح کے بعد دونوں کے درمیان اجنبیت، خاموشی اور سرد جنگ چلتی رہتی ہے 🙂
مگر وقت کے ساتھ  محبت دلوں میں جگہ بناتی ہے 💞🥰
کہانی میں ہلکا سا سسپنس اور مہذب سا رومانس اسے مزید حسین بنا دیتا ہے 🤗
اختتام Happy Ending کے ساتھ ہوتا ہے
-------------------------------------------------------





 FATIMA ASHI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

Download Link OR Direct Drive Link

AND 

ONLINE READING 

Post a Comment

0 Comments