NOVEL : "AB AUR SUKOON MILA', WRITTEN BY ASIA RAZAQI COMPLETE....

 SOCIAL DIGEST WRITTER

 NOVEL : "AB AUR SUKOON MILA',

AUTHOR : ASIA RAZAQI,

CATEGORY :SECOND MARRIAGE BASED ROMANTIC.....


Novel Description

ناول: اور اب سکون ملا
مصنفہ: آسیہ رزاقی
شائع شدہ: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 1996
Second Marriage Based ♥️


ہیروئن ندا یتیم ہے، والدین کی وفات کے بعد وہ اپنی تین بہنوں کے ساتھ زندگی کے نشیب و فراز جھیل رہی ہوتی ہے 🥀
بڑی بہن ردا کی شادی چچا زاد سے ہوتی ہے جو بے حد امیر ہوتا ہے، مگر یہ رشتہ اصل میں صرف ایک مجبوری اور دکھاوا ثابت ہوتا ہے 😔

، اور بالآخر علی شان اسے طلاق دے دیتا ہے 💔
ندا خود ملازمت کرتی ہے اور گھر کی ذمہ داریاں سنبھالتی ہے 💼🌸
اس کے چھوٹے چچا کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، ان کے بیٹے نیّر کی پرورش ندا کے والد نے کی ہوتی ہے۔ ندا کی منگنی اسی سے طے ہوتی ہے، مگر دونوں میں عمر کا فرق اور نیّر کی خودغرضی اکثر تلخیوں اور نوک جھونک کا سبب بنتی ہے 🙂💢
نیّر گھر کے حالات سے بھی بے خبر رہتا ہے، جس سے رشتہ مزید الجھ جاتا ہے 🥀
کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب ہیرو شہزاد کا کردار سامنے آتا ہے، جو ندا کا پھوپھو زاد ہے 🥰
شہزاد کا خلوص، سمجھ داری  ندا کی زندگی میں آہستہ آہستہ سکون بن کر اترنے لگتا ہے ✨
یہ ناول صبر، قربانی، ٹوٹے رشتوں اور نئی شروعات کی خوبصورت تصویر پیش کرتا ہے 💞
آخرکار دکھوں کے بعد خوشی نصیب ہوتی ہے اور کہانی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچتی ہے 
------------------------------------------------------------

ASIA RAZAQI  NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Media Fire Link OR Drive Link 

 AND

ONLINE READING 

Post a Comment

0 Comments