SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : ANILA KIRAN,
NOVEL : 'ABHI AK DAAGH E CHIRAGH BUJHA NAHI",
CATEGORY : , LOVE STORY BASED ROMANTIC ...
Novel Description:
کہانی کی ابتدا پہلی ہیروئن سنہرے سے ہوتی ہے 
ہیرو عمیر والدہ نے ہی اس کی پرورش نے کی ہوتی ہے، 
دونوں ایک دوسرے کو بے حد پسند کرتے ہیں اور ان کی منگنی بھی ہو جاتی ہے 
سنہرے کو کچھ آوارہ لڑکے تنگ کرتے ہیں 
خود کو بچانے کے لیے وہ چھت سے کود جاتی ہے…
ہیرو غصے میں آ کر ان لڑکوں کو قتل کر دیتا ہے 
اور اسی جرم میں جیل چلا جاتا ہے 
اسی دوران اس کی ماں کا بھی انتقال ہو جاتا ہے 
کئی سال بعد جب ہیرو جیل سے رہا ہوتا ہے تو وہ اپنی ماں کے رشتہ داروں کے گھر آتا ہے 
وہاں اس کی ملاقات دوسری ہیروئن نرمین سے ہوتی ہے، جو اسی گھر کی بیٹی ہوتی ہے 
رفتہ رفتہ ان دونوں کی بھی منگنی ہو جاتی ہے 
لیکن کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب کالج میں ایک اخبار کے ذریعے
ہیرو کے ماضی کا راز سب پر کھل جاتا ہے 
یہ جان کر نرمین منگنی توڑ دیتی ہے 
حالانکہ اس کے والدین سب کچھ پہلے سے جانتے ہوتے ہیں…
ہیروئن کی دو اور بہنیں بھی ہوتی ہیں 
اور دلچسپ بات یہ ہے کہ دوسری ہیروئن کی بہت سی عادتیں
پہلی ہیروئن سنہرے سے کافی حد تک ملتی جلتی ہیں 
یہ ناول قربانی، صبر، انجام اور دوبارہ اُمید کی کہانی ہے 
اور آخرکار چراغ بجھتا نہیں… بلکہ روشنی پھیل جاتی ہے 
----------------------------------------------------------
ANILA KIRANNOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments