NOVEL : "PEHLI PEHLI BARISH MEIN", AUTHOR : RABIYA KAASHMIRI, COMPLETE....

 SOCIAL DIGEST WRITTER

   NOVEL : "PEHLI PEHLI BARISH MEIN",

AUTHOR : RABIYA KAASHMIRI,

CATEGORY :BEAUTIFUL STORY EMOTIONS BASED ROMANTIC.....


Novel Description

ناول کا نام: پہلی پہلی بارش میں

مصنفہ: رابعہ کشمیری
ڈائجسٹ: کرن، اکتوبر 2004

ہیرو سمیع کا تعلق شو بز سے ہے، جبکہ ہیروئن نورالعین اس کی بہن کی قریبی دوست ہے۔ دونوں ایک ہی یونیورسٹی میں پڑھتی ہیں اور اسی وجہ سے نورالعین کا آنا جانا ہیرو کے گھر لگا رہتا ہے 🌸
سمیع کی والدہ کی خواہش ہے کہ نورالعین کو اپنی بہو بنائیں، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ نورالعین نہ تو سمیع کو پسند کرتی ہے اور نہ ہی سمیع اس کی طرف کوئی نرم گوشہ رکھتا ہے 😄 دونوں کی آپس میں اکثر نوک جھونک رہتی ہے۔
ادھر نورالعین کی بھابھی بھی اپنے بھائی کے لیے اسے راضی کرنے کی کوششوں میں لگی رہتی ہیں 🙂
جب سمیع کی طرف سے باقاعدہ رشتہ آتا ہے تو نورالعین صاف انکار کر دیتی ہے۔ اسی دوران سمیع کی بہن کی شادی طے ہو جاتی ہے اور نورالعین چند دنوں کے لیے ان کے گھر آ کر رہتی ہے، جہاں کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے 🌧️🌹
رشتوں، غلط فہمیوں اور بدلتے جذبات کے گرد گھومتی یہ کہانی آخرکار ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨
رومان پسند کرنے والوں کے لیے ایک بہترین انتخاب 💖
---------------------------------------------------------------------


RABIA KAASHMIRI  NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST ......

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.


HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Media Fire Link OR Drive Link 

 AND

ONLINE READING 

Post a Comment

0 Comments