SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "DIYAR E SUBH KAY UJALON MEIN",
AUTHOR : NAYAB JILLANI,
CATEGORY; AFTER MARRIAGE EMOTIONS BASED ROMANTIC....
Novel Description
ناول: دیارِ صبح کے اُجالوں میں
مصنفہ:نایاب جیلانی
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ (January 2016 – August 2016)
Rude Hero Based | After Marriage Romantic Story 


8 اقساط پر مشتمل مکمل ناول ہے 
ہیروئن اسماء اور ہیرو ہادی کے والد آپس میں گہرے دوست ہوتے ہیں۔
اسماء کے ماموں کی فیملی بھی انہی کے ساتھ رہتی ہے، جن کی بیٹی اسمارہ اسماء کے بھائی سے منگنی شدہ ہے 
اسمارہ بے حد خوبصورت ہے، جبکہ اسماء سادگی اور قبول صورت ہونے کی وجہ سے سب سے الگ نظر آتی ہے 
ہادی کے والد اصل میں اسمارہ کو ہادی کے لیے پسند کرتے ہیں، مگر جب انہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ پہلے ہی engaged ہے تو وہ اسماء سے رشتہ طے کر دیتے ہیں 
ادھر ہادی خود کافی حسن پرست ہوتا ہے، اسی لیے شادی اس کے لیے ایک بڑا surprise بن جاتی ہے 
شادی کے بعد ہادی اور اس کی فیملی کا رویہ اسماء کے لیے خاصا چونکا دینے والا ہوتا ہے 
کیونکہ ان کے خیال میں وہ لڑکی کوئی اور تھی—
وہی جس کی تصویریں دیکھی گئی تھیں 
اور جس سے ہادی گھنٹوں فون پر باتیں کیا کرتا تھا 

ہادی کا رویہ شروع میں بہت rude اور سرد مہری سے بھرا ہوتا ہے،
مگر اصل سوال یہ ہے کہ اسماء اس پوری صورتِ حال کو کس طرح سمجھداری، صبر اور محبت سے handle کرتی ہے
Happy Ending
------------------------------------------------------------
NAYAB JILLANI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
ONLINE READING
0 Comments