NOVEL : "ISI RASTAY PER", WRITTEN BY RIMSHA KHALID KHAN COMPLETE....

SOCIAL DIGEST WRITTER

 AUTHOR : RIMSHA KHALID KHAN,

 NOVEL : "ISI RASTAY PER",

CATEGORY : EMOTIONS BASED.....


NOVEL DESCRIPTION ;

مصنفہ: رمشا خالد


ڈائجسٹ: خواتین، مئی 2012

یہ ایک سادہ مگر دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💗
ماہ نین اور ماہ مہر کزن ہونے کے ساتھ بہت اچھی دوست بھی ہیں 🙂۔ ماہ نین کی زندگی میں محبت کے خالی پن کا احساس اسے اکثر اداس رکھتا ہے 💭اور وہ چاہتی ہے کہ کاش کوئی ہیرو ٹائپ بندہ بھی اس کی لائف میں ہوتا😍

ماہ مہر اپنی شوخ طبیعت کے ساتھ اس کی نظر اپنے بڑے بھائی شاہ ذِل پر جما دیتی ہے 😍۔ شاہ ظل عمر میں ہیروئن سے آٹھ سال بڑا، سنجیدہ، باوقار اور پُرکشش شخصیت کا مالک ہے ✨🥰۔
ماہ مہر کے بے تُکے اور شرارتی مشورے اکثر ایسے حالات بنا دیتے ہیں کہ ماہ نین شاہ ظل کے سامنے جھینپ جاتی ہے 😅🙈، جس سے کہانی میں خوبصورت مزاح اور رومان شامل ہو جاتا ہے 💕۔
کہانی خوش اسلوبی سے آگے بڑھتی ہے اور آخرکار ایک پیارے، خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💖💑
ہلکی پھلکی، رومانوی اور پڑھنے کے لائق کہانی 

-----------------------------------------------------------------------------

RIMSHA KHALID KHAN NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Drive Link  OR Media Fire Link

 AND

ONLINE READING    

Post a Comment

0 Comments